: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی،29جون(ایجنسی) مرکزی کابینہ نے دکانوں، شاپنگ مال اور دیگر تنصیبات کو سال کے 365 دن کھلا رکھنے کی اجازت دینے والے ایک ماڈل قانون کو آج منظوری دے دی. اس قانون سے ان اداروں کو اپنی سہولت کے مطابق کام کاج کرنے یعنی کھولنے اور بند
کرنے کا وقت طے کرنے کی سہولت ملے گی. اس قانون کے دائرے میں مینوفیکچرنگ یونٹس کے علاوہ وہ تمام ادارے آئیں گے جن میں 10 یا زائد ملازمین ہیں پر یہ مینوفیکچرنگ یونٹس پر لاگو نہیں ہو گا. یہ قانون ان اداروں کو کھلنے اور بند کرنے کا وقت اپنی سہولت کے مطابق فیصلہ کرنے اور سال کے 365 دن آپریٹنگ اجازت دیتا ہے.